معروف صحافی کے پروگرام میں مریم نوازپر الزامات جھوٹ ثابت،سزا سنادی گئی
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر مبشر لقمان کی طرف سے پروگرام ’کھرا سچ‘ میں مریم نواز شریف پر جھوٹے الزام لگانے کی پاداش میں چینل 24پر پیمرا کا عائد 5لاکھ روپے جرمانہ برقرار رکھتے ہوئے ٹی وی چینل کی اپیل خارج کر دی ۔ مورخہ 10جون 2016 ء کو مذکورہ بالا… Continue 23reading معروف صحافی کے پروگرام میں مریم نوازپر الزامات جھوٹ ثابت،سزا سنادی گئی











































