ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے اہم ترین موٹر وے بنانے کی مخالفت کردی،سید خورشید احمد شا ہ کا وزیراعظم کو خط، بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم کو یاددہانی خط لکھا ہے جس میں حیدرآباد۔سکھر موٹروے پر شدید تحفظات کا اظہارکیاگیا۔انہوں نے خط میں لکھاہے میں پہلے بھی آپکو لکھ چکا ھوں کہ یہ پاکستان کا مہنگا ترین منصوبہ ھے اپنے پہلے خط میں متبادل پلان بھی پیش کر چکا ھوں۔ جس میں یہ منصوبہ 260 ارب کی بجائے 50 سے 60 ارب میں مکمل کیا جا سکتاھے اور قومی خزانے کو تقریبا 200 ارب کی بچت ھو سکتی ھے۔مگر افسوس آپ کی طرف

سے کوئی جواب نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ منصوبے کی اہمیت نے مجھے پھر مجبور کیا ھے کہ میں آپکو اس پر دوبارہ یاددہانی کا خط لکھوں تا کہ ملکی خزانہ بچایا جا سکے۔امید ھے کہ آپ میری سفارشات پر ملکی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے غور کریں گے ۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم کو یاددہانی خط لکھا ہے جس میں حیدرآباد۔سکھر موٹروے پر شدید تحفظات کا اظہارکیاگیا۔انہوں نے لکھا کہ میں پہلے بھی آپکو لکھ چکا ھوں کہ یہ پاکستان کا مہنگا ترین منصوبہ ھے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…