اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک ایران افواج کی مشترکہ فضائی پٹرولنگ،پاکستان اور ایران میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دالبندین(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران سر حد پر پاکستانی اور ایرانی حکام کی مشترکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی پٹرولنگ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران سر حدی شہر تفتان میں ایران کی جانب سے میرو انتظامی سید کمیلی ،سپا ہ پازداران کے جنرل قربان محمد اشدی و دیگر ایرانی آفیسران تفتان پہنچے ۔وہاں سے ایرانی اور پاکستانی حکام نے مشترکہ بی پی 72سے لیکر بی پی 131کا مشترکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی پٹرولنگ کی

پاکستان کی جانب سے برگیڈیئر راحت علی ،کمانڈنٹ تفتان عمر ستار ،اے سی تفتان ظفر اقبال کبدانی ،رسالدار میجر اکبر جان ودیگر شریک تھے پاکستانی اور ایرانی حکام نے سر حدی شہر تفتان میں اجلاس میں پاک ایران سر حدی علاقوں میں سیکورٹی کو مزید بہتر اور مظبوط بنانے کے لئے پہلی بار فضائی پٹرولنگ کا آغاز کیا ۔ فضائی پٹرولنگ ایک دفعہ پاکستان اور ایک دفعہ ایران کی جانب سے مشترکہ کی جائے گی اور سر حدی علاقوں کو ہر قسم کی دہشتگردی ،اور غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے اتفاق کیا گیا ذرائع کے مطابق زمینی پٹرولنگ معمول کے مطابق جاری ریگی اور فضائی پٹرولنگ پہلی بار دونوں سر حدی حکام کی جانب سے مشترکہ ہوگا ایرانی حکام اجلاس کے بعد سر حدی شہر تفتان سے واپس ایران روانہ ہوگئے ۔ پاک ایران سر حد پر پاکستانی اور ایرانی حکام کی مشترکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی پٹرولنگ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران سر حدی شہر تفتان میں ایران کی جانب سے میرو انتظامی سید کمیلی ،سپا ہ پازداران کے جنرل قربان محمد اشدی و دیگر ایرانی آفیسران تفتان پہنچے ۔وہاں سے ایرانی اور پاکستانی حکام نے مشترکہ بی پی 72سے لیکر بی پی 131کا مشترکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی پٹرولنگ کی پاکستان کی جانب سے برگیڈیئر راحت علی ،کمانڈنٹ تفتان عمر ستار ،اے سی تفتان ظفر اقبال کبدانی ،رسالدار میجر اکبر جان ودیگر شریک تھے

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…