منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پولیس کا زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ 22 مردخواتین بچے بازیاب 

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگھڑ(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ سیشن جج سانگھڑ کے حکم پر منگلی پولیس کا زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ 22 مردخواتین بچے بازیاب کرکے عدالت میں پیش ، ڈسٹرکٹ سیشن جج سانگھڑ کو پنوں کھولھی نے درخواست دی کہ زمیندار محبت بروہی نے ہمارے عزیزوں کو قید کر رکھا ہے جن سے جبری مشقت کرائی جاتی ہے، عدالت کے حکم پر منگلی پولیس کے ایس ایس آئی طالب حسین جٹ نے پولیس نفری کے ہمراہ کاری چھن نواحی گاؤں میں زمیندار محبت بروہی میں چھاپہ مار کر 22 مرد

خواتین اور بچوں جس میں کھیموں ، رام جی ، فوٹو، مسمات امرو، پاروتی،واڑی، دیگر بچوں کو بازیاب کرکے سانگھڑ کی عدالت میں پیش کیا ، عدالت نے غریب کسانوں کو ان کی مرضی کے مطابق زندگی گذارنے کی اجازت دے دی۔  ڈسٹرکٹ سیشن جج سانگھڑ کو پنوں کھولھی نے درخواست دی کہ زمیندار محبت بروہی نے ہمارے عزیزوں کو قید کر رکھا ہے جن سے جبری مشقت کرائی جاتی ہے، اس عدالتی حکم پر پولیس نے نجی جیل پر چھاپہ مارا اور قید کیے گئے افراد کو بازیاب کرا لیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…