اہم شہر کی معروف مسجد پر حساس اداروں کا چھاپہ،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد،7گرفتار
کراچی(این این آئی)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف گھیراتنگ کردیا ہے ۔جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 7 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیاہے جبکہ ایک دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ملزموں سے اسلحہ بھی… Continue 23reading اہم شہر کی معروف مسجد پر حساس اداروں کا چھاپہ،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد،7گرفتار