اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

یوم اقبال پر پورے پاکستان میں چھٹی عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ علامہ محمد اقبال شاعر مشرق اور قومی ہیرو ہیں، قائد اعظم سمیت دیگر قومی ہیروز کے دنوں پر تعطیل کی جاتی ہے جبکہ ماضی میں

یوم اقبال پر سرکاری تعطیل ہوتی تھی۔گزشتہ چند برسوں سے تعطیل ختم کردی گئی ہے جبکہ تعطیل کی بحالی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں مرکزی درخواست زیر التوا ء ہے، یوم اقبال قریب ہے لہٰذااس معاملے کی جلد سماعت کرکے تعطیل بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…