جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی گاڑی حادثے کا شکار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

گوجرہ (این این آئی)گوجرہ کے قریب موٹروے ایم فور پر تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی گاڑی کو ڈمپر ٹرک کی ٹکر گاڑی نمبر FY 445 ٹی سٹال پر کھڑی تھی کہ سامنے سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر دے ماری اور حادثہ دھند کے باعث پیش آیا‘ حادثہ جھنگ روڈ

ایم فور کے قریب پیش آیا پی ٹی آئی گوجرہ کے ذاہد اقبال موقعہ پر موجود تھانہ صدر گوجرہ کی پولیس بھی موقعہ پر پہنچ گئی پولیس نے شاہ محمود قریشی کی گاڑی اور ڈمپر ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا ڈرائیور کا کہنا تھا کہ میں شاہ محمود قریشی کو لینے کے لئے اٹک جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…