منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی عبدالقوی کیساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی ) ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبد القوی عدالت میں پیش، عدالت نے پولیس کو کیس کا چالان مکمل کرنے کی سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبد القوی کو جوڈیشل مجیسٹریٹ پرویز خان کی عدالت

میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس کا چالان تاحال مکمل نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے مفتی عبد القوی کا مزید جوڈیشل ریمانڈ دیا جائے جس پر عدلات نے تفتیشی افسر کی سرزنش کی اور پولیس کو اگلی پیشی پر ہر صورت چالان مکمل کرنے کے احکامات دیئے۔اس موقع پر مفتی عبد القوی نے وکلا کہا کہ

ان کے موکل کا قندیل بلوچ کے قتل میں کوئی کردار نہیں تاہم اسکے باوجود پولیس چالان کی تکمیل میں جان بوجھ کر تاخیر حربے استعمال کر کے مفتی عبد القوی کو سازشوں کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے جس کا چیف جسٹس آف پاکستان بھی نوٹس لیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی ہے جس کے بعد مفتی عبد القوی کو دوبارہ سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…