وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لندن پولیس نے پکڑ لیا، شدید شرمندگی کا سامنا، جرمانے کی ادائیگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو لندن میں ٹریفک پولیس نے چالان کردیا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سرکاری گاڑی کا لندن میں پولیس نے چالان کر دیا، وزیراعظم اور پاکستانی ہائی کمشنر… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لندن پولیس نے پکڑ لیا، شدید شرمندگی کا سامنا، جرمانے کی ادائیگی











































