بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

چینی دو شیزہ کی سکھر کے پاکستانی لڑکے سے محبت ،نئی داستان رقم ہوگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

چینی دو شیزہ کی سکھر کے پاکستانی لڑکے سے محبت ،نئی داستان رقم ہوگئی

سکھر(این این آئی)چین کی چنگشا یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی نوجوان ڈاکٹر عبدالغفار شر اور ان کی کلاس فیلو چینی لڑکی ڈاکٹر یوشن کی دوستی محبت اور پھر شادی کے بندھن میں بدل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چنگشا میڈیکل یونیورسٹی میں 4 سال تک ایک ساتھ زیر تعلیم رہنے کے بعد چینی دوشیزہ ڈاکٹر یوشن… Continue 23reading چینی دو شیزہ کی سکھر کے پاکستانی لڑکے سے محبت ،نئی داستان رقم ہوگئی

اہم یورپی ملک پاکستان دشمن عناصر کا گڑھ بن گیا،بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع،پاکستان کا شدید احتجاج

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

اہم یورپی ملک پاکستان دشمن عناصر کا گڑھ بن گیا،بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع،پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد /جنیوا(این این آئی) جنیوا میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم پر سوئٹزر لینڈ کے سفیر تھامس کولی کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے احتجاجی مراسلہ انہیں دیا اور کہاہے کہ اشتہاری مہم پاکستانی سالمیت اور خود مختاری پر حملہ ہے جو کہ عالمی قوانین کی شدید خلاف… Continue 23reading اہم یورپی ملک پاکستان دشمن عناصر کا گڑھ بن گیا،بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع،پاکستان کا شدید احتجاج

این اے 120 کاضمنی انتخاب ،بائیو میٹرک مشینوں کا نتیجہ بھی سامنے آگیا،کتنے ووٹ پڑے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

این اے 120 کاضمنی انتخاب ،بائیو میٹرک مشینوں کا نتیجہ بھی سامنے آگیا،کتنے ووٹ پڑے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد /لاہور ( این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک مشینوں کے تجربے کو کامیاب قرار دے دیا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق 88 فیصد ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گئی۔میڈیا رپورٹس میں الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا گیا ہے… Continue 23reading این اے 120 کاضمنی انتخاب ،بائیو میٹرک مشینوں کا نتیجہ بھی سامنے آگیا،کتنے ووٹ پڑے؟ حیرت انگیز انکشاف

پشاور پہنچنے پر آصف زرداری کے ساتھ وہ کام ہو گیا جس کی کوئی بھی توقع نہیں کررہا تھا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پشاور پہنچنے پر آصف زرداری کے ساتھ وہ کام ہو گیا جس کی کوئی بھی توقع نہیں کررہا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری کے پشاور میں استقبال کیلئے آنے پیپلزپارٹی کے کارکنان مشتعل، کو چیئرمین کےبائیکاٹ کے نعرےلگا دئیے، گاڑی پر بھی چڑھنے کی کوشش۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پشاور کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں پہلے دن ہی ان… Continue 23reading پشاور پہنچنے پر آصف زرداری کے ساتھ وہ کام ہو گیا جس کی کوئی بھی توقع نہیں کررہا تھا

وفاقی حکومت کامردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

وفاقی حکومت کامردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور/مردان ( این این آئی)وفاقی حکومت نے مردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیاہے جس پر 2 ارب روپے لاگت آئے گی۔اس سلسلے میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اورباچا خان میڈیکل کالج مردان کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ہسپتال کی تعمیر کے لئے 60کینال اراضی پہلے ہی حاصل کرلی… Continue 23reading وفاقی حکومت کامردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

الیکشن ہارنے کے بعد ڈاکٹر یاسمین ، اسد عمر اور شفقت محمودکی کیا حالت ہوئی؟ویڈیو لیک ہو گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

الیکشن ہارنے کے بعد ڈاکٹر یاسمین ، اسد عمر اور شفقت محمودکی کیا حالت ہوئی؟ویڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120میں ن لیگ کی فتح کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں پر سکتہ طاری ہو گیا،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے کارکن بھی آہستہ آہستہ کر کے کھسکتے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق حلقہ این اے 120میں… Continue 23reading الیکشن ہارنے کے بعد ڈاکٹر یاسمین ، اسد عمر اور شفقت محمودکی کیا حالت ہوئی؟ویڈیو لیک ہو گئی

پشاور میں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پشاور میں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا،ملزم واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاپولیس کے مطابق پشاور کے بھانہ ماڑی کی حدود میں باپ نے غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا،ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،پولیس کے مطابق… Continue 23reading پشاور میں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا

عوام نے فیصلہ دے دیا ،عمران خان اب رونا چھوڑ دیں ‘ میاں عرفان دولتانہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

عوام نے فیصلہ دے دیا ،عمران خان اب رونا چھوڑ دیں ‘ میاں عرفان دولتانہ

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی سے ثابت ہو گیا ہے کہ عوام نے سازشوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ،(ن) عوام کی جماعت ہے اور عوام نے اسے کامیاب بنایا ہے ۔ایک بیان… Continue 23reading عوام نے فیصلہ دے دیا ،عمران خان اب رونا چھوڑ دیں ‘ میاں عرفان دولتانہ

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(آئی این پی ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اور اب چاچو بناتے ہیں،محکمہ ہ آبپاشی میں بڑے پیمانے پرکرپشن کو کون روکے گا؟،ہر سال سیلاب سے لوگوں کے گھر اور فصلیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ… Continue 23reading کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ