مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر نے فرد جرم عائد ہونے کے بعد کمرہ عدالت میں وہی کام کر دیا جس کا خدشہ تھا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف ا ن کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر پرفرد جرم عائد کر دی گئی تاہم سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے کمرہ عدالت میں ہی صحت جرم سے انکار کیا ۔ جمعرات کو… Continue 23reading مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر نے فرد جرم عائد ہونے کے بعد کمرہ عدالت میں وہی کام کر دیا جس کا خدشہ تھا