پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

دھرنے کے دوران مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا کیا حا ل کردیا؟افسوسناک انکشافات،اب بسیں فیض آباد سٹیشن پر نہیں رکا کریں گی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) فیض آباد دھرنے کے دوران مظاہرین نے میٹرو اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے اس کا حلیہ ہی بگاڑ دیا۔فیض آباد پر سکس روڈ اور شمس آباد میٹرو اسٹیشن میں تھوڑ پھوڑ کی گئی اور شدید نقصان پہنچا گیا، مظاہرین نے میٹرو سٹیشن پر لگی دوایلیوٹر لفٹ ناکارہ بنا دیں اور انہیں اب استعمال کرنا ممکن نہیں، یہ ایلویٹر لفٹ بزرگ شہریوں کو سیڑھیاں چڑھنے سے بچانے کو لگائی گئی تھی۔

مظاہرین کی جانب سے مری روڈ کی طرف کا ٹکٹنگ بوتھ تباہ کر دیا گیا جبکہ اے سی بھی اکھا ڑ دیا گیا۔مظاہرین نے ٹکٹنگ مشین اور اس کا رول تباہ کیا جسے اٹلی سے منگوا کر نصب کیا گیا تھا جبکہ میٹرو سے ملحق پبلک ٹوائلٹ کو بھی نا قابل استعمال بنا دیا گیا۔اس سٹیشن سے 25 ہزار سے زائد افراد روزانہ سفر کرتے تھے اور روزانہ 5 لاکھ سے زائد کی آمدن ہوتی تھی لیکن اب مرمت ہونے تک فیض آباد سٹیشن پر بس نہیں رکا کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…