جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارتی ڈرون مار گرایا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اوکاڑہ(آئی این پی ) پاک رینجرز نے ہیڈ سلیمانکی کے قریب پاکستانی حدود میں داخل ہونیو الابھارتی ڈرون مار گرایا،ملبہ بوٹا چیک پوسٹ کے قریب گرا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کا ڈرون کواڈ کاپٹر جیسے ہی پاکستانی حدودمیں داخل ہواتو 13ونگ رینجرز نے مارگرایاجس کاملبہ بوٹاچیک پوسٹ کے قریب گرا جو قبضے میں لے لیا گیا ،اس حوالے سے

مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ یادرہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی ڈرون مارے جاچکے ہیں ، رواں سال جولائی میں بھی لائن آف کنٹرول کیساتھ بھمبر سیکٹر میں بھی ایک ڈرون ماراگیا تھا جس پر بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا تھا، گزشتہ دنوں یہ بھی خبریں آئی تھیں کہ بھارت نے سرحدی نگرانی کیلئے ڈرون تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…