نواز شریف کو سیاست سے بے دخل کرنے کی سازش خوفناک اقدام ہے،سعدرفیق
لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے سعدرفیق نے کہا کہ نواز شریف کو سیاست سے بے دخل کرنے کی سازش خوفناک اقدام ہے،مخالفین نواز شریف دشمنی میں ملک دشمنی پر اتر آئے ہیںِ،نواز شریف کو سزادینے کیلئے نت نئی تاویلیں گھڑی گئیں ، گولی اور گالی ہمیں اپنی راہ سے کبھی نہیں ہٹا سکتی ،… Continue 23reading نواز شریف کو سیاست سے بے دخل کرنے کی سازش خوفناک اقدام ہے،سعدرفیق