جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

جس نے نواز شریف کو ووٹ دیا اس کو ’’رن طلاق‘‘ راولپنڈی کی مساجد کے اماموں نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک)جس نے نواز شریف کو ووٹ دیا اس کو ’’رن طلاق‘‘، لال حویلی کی قریبی مسجد کے اماموں نے فتویٰ جاری کر دیا، شیخ رشید لائیو شو میں راولپنڈی میں مذہبی حلقوں میں ن لیگ کی مقبولیت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ن لیگ

کی ختم نبوت معاملے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے بعد راولپنڈی میں ن لیگ کی مذہبی حلقوں میں گرتی ہوئی مقبولیت کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ن لیگ کی ختم نبوت کے معاملے کے بعد مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ راولپنڈی بوہڑ بازار/لال حویلی کے قرب و جوار کی مسجدوں کے اماموں نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے عام انتخابات 2018میں نواز شریف کو ووٹ دیا اس کو ’’رن طلاق‘‘ ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف نجی محافل میں یہ شکوہ کرتے ہیں کہ مجھے افسوس ہے کہ جنرل قمر باجوہ بھی میرے نہ بن سکے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…