پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کے دھرنے کے بارے میں ریمارکس،کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے، مریم نوازکا حیرت انگیز ردعمل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی )’’والد کی موجودگی میں کیسے بات کرسکتی ہوں کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے‘‘ یہ بات مریم نواز نے صحافی کی جانب سے پوچھے ایک سوال کے جواب میں کہی۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز سے ایک صحافی نے سوال کیا

کہ کیا آپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کے پیر کو دھرنے کے حوالے سے دیئے گئے ریمارکس پر بات کچھ کہیں گی؟ جس پر مریم نواز نے کہا کہ میرے والد میرے ساتھ بیٹھے ہیں ان کی موجودگی میں کیسے بات کرسکتی ہوں اگر بات کروں تو کہیں وہ ڈانٹ ہی نہ دیں اس موقع پر صحافی اور دیگر لوگ مسکرا پڑے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…