اسلام آباد دھرنا حکومت کیخلاف ایک اور سازش ہے ،یہ لوگ دراصل کیا چاہتے ہیں؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکنِ قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا محمد افضل نے اسلام آباد دھرنے کو حکومت کے خلاف ایک اور سازش قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد افضل نے کہا کہ مذہبی جماعت کے دھرنے کے دوران جو صورتحال ہے اس میں ہم… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا حکومت کیخلاف ایک اور سازش ہے ،یہ لوگ دراصل کیا چاہتے ہیں؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































