اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کیخلاف طاقت کااستعمال ،جماعۃ الدعوۃ نے حکومت کوممکنہ ردعمل سے خبردارکردیا
لاہور(آئی این پی)جماعۃ الدعوۃ سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرے‘ اس سے ملک میں انتشار پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنے والے پوری پاکستانی قوم کے مجرم ہیں۔قومی اسمبلی میں ختم نبوت… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کیخلاف طاقت کااستعمال ،جماعۃ الدعوۃ نے حکومت کوممکنہ ردعمل سے خبردارکردیا











































