جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آج سے نئی سیاسی اننگز کا آغاز، نوازشریف نے تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد نواز شریف آج ( اتوار) کو ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کر کے عوامی رابطہ مہم کا باضابطہ آغاز کریں گے ۔ جلسے کے لئے سکیورٹی سمیت دیگر تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ (ن) لیگ کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید اور سینیٹر آصف کرمانی پہلے ہی ایبٹ آباد پہنچ چکے ہیں

جو نواز شریف کے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔(ن) لیگ کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد میں جلسہ سیاسی مخالفین کی آنکھیں کھول دے گا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کے لئے کل ( پیر) کے روز لندن روانگی کا امکان ہے ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…