پنجاب کے اہم شہر میں ہتھوڑا گروپ نے خوف و ہراس پھیلادیا،ایک اورشخص قتل کر دیا گیا
سرگودھا(آئی این پی ) سرگودھا میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں دوسرے روز بھی ایک شخص کو سوتے میں ہتھوڑا سے حملہ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چونگی نمبر9 میں زیر تعمیر پلازہ کے غریب چوکیدار محمد خان کو نامعلوم سفاک قاتلوں نے سوتے میں ہتھوڑا سے اس کے سر پر… Continue 23reading پنجاب کے اہم شہر میں ہتھوڑا گروپ نے خوف و ہراس پھیلادیا،ایک اورشخص قتل کر دیا گیا











































