عائشہ گلالئی کو رکن اسمبلی برقرار رکھنے کا فیصلہ چیلنج کریں گے ٗفواد چوہدری کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کو رکن اسمبلی برقرار رکھنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے میڈیا کے سامنے تحریک انصاف چھوڑنے کا… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو رکن اسمبلی برقرار رکھنے کا فیصلہ چیلنج کریں گے ٗفواد چوہدری کا اعلان