سابق وزیراعلیٰ اور اہم ترین سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کے تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے پر شاہ محمود قریشی نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ اور اہم ترین سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا