جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

الجزیرہ ٹی وی نے عائشہ گلالئی کی کون سی ویڈیو چلا دی جس پر عمران خان برہم ہو گئے اور ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الجزیرہ گروپ کے چینل کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الزام لگایا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی تنازعے پر الجزیرہ گروپ کے چینل اے جے پلس کی جانب سے یکطرفہ موقف پر مبنی ویڈیو رپورٹ نشر کی گئی، اس ویڈیو کے باعث تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ساکھ اور شہرت کو

نقصان پہنچا ہے۔ تحریک انصاف نے الجزیرہ گروپ کے چینل کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے الجزیرہ کے چینل اے جے پلس کو پیش کش کی گئی ہے کہ اگر ان سے رابطہ کیا جاتا ہے تو وہ اس تمام معاملے کی حقیقی تفصیلات فراہم کریں گے اور یہ تفصیلات چینل نشربھی کر سکتا ہے دوسری صورت میں چینل انتظامیہ کو عدالت لے جانے کے سوا کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…