پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جعلی پیر کی نازیبا حرکات پر خواتین کے ہاتھوں چھترول، پیر کی دہائیاں ، تلاشی پر کیا کیا برآمد ہوا؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک )تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں مبینہ جعلی پیر کی متاثرہ خواتین سے دولاکھ روپے ہتھیانے کی بناء پر مشتعل خواتین نے چھترول کرکے رکھ دی،مبینہ جعلی پیر دھائیاں دیتا رہا خواتین نے دوران تلاشی پیر کی جیب سے لڑکیوں کی تصویریں اورشناختی کارڈ بھی نکال لیں بتایا گیا ہے کہ نیاز نامی مبینہ جعلی پیر نے خاتون نسیم بی بی سے اولاد دینے کے لیے دولاکھ روپے ہتھیالیے اور اس سے نازیبا حرکات کرنے کی کوشش کی جس نے اپنی رشتہ دار

خواتین کو جعلی پیر کے آستانے پر بلاکر جعلی پیر کی پٹائی کرڈالی خواتین نے جعلی پیر کی جوتوں اور ،تھپڑؤں سے خوب دھرگت بنائی متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی پیر نے اولاد دینے کے لیے دم کرنے کے نام پر دولاکھ روپے لیے اور اس سے نازیبا حرکات کرنے کی کوشش کی جس پر خاتون نے اپنی رشتہ دار خواتین کو بلا کر جعلی پیر جوتوں اورتھپڑوں کی بارش کرتے ہوئے اس کی خوب دھرگت بناڈالی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فیکٹری ایریا پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…