پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دراز نے صارفین کے لیے اپنی سب سے بڑی سیل بگ فرائیڈے کا اعلا ن کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دراز نے بلیک فرائیڈے 2017ء پر خریداری کرنے والے اپنے ہزاروں صارفین کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ صرف تین روز کے دوران ہونے والی سیل کے باعث یہ ایونٹ گزشتہ سال کی نسبت تین گنا زیادہ بڑا ہے۔ دراز کی جانب سے 2015ء میں بلیک فرائیڈے متعارف کرایا گیا اور 2016ء میں پہلی مرتبہ ایک بلین روپے کی فروخت حاصل کی۔ اس بین الاقوامی رجحان کو ملک بھر میں تجارتی کیلنڈر کے طور پر قائم کرنے کے لئے اب وقت آ گیا ہے کہ اس ایونٹ کو اس

کی اپنی شناخت فراہم کی جائے۔ آج درمیانی شب سے دراز کی اہم فروخت شروع ہوگی، سال کی سب سے بڑی خریداری کے ایونٹ کو یہاں بگ فرائیڈے سیل کے نام سے جانا جائے گا۔ اس اعلان کے ساتھ دراز نے نئی میگا ڈیلز کو بھی شامل کیا ہے جبکہ پاکستان میں آئی فون ایکس، ایم آئی مکس2 اور ون پلس 5 کے خصوصی اجراء کا بھی اعلان کیا ہے۔ صارفین اگلے 48 گھنٹوں میں سال کی سب سے بڑی سیل میں خریداری سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ بگ فرائیڈے 2017ء دراز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…