وزیراعلی کی زیرصدارت اجلاس، 3گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ
لاہور( این این آئی )وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔3گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ صحت عامہ کے شعبے میں جاری اصلاحاتی پروگرام پر نمایاں… Continue 23reading وزیراعلی کی زیرصدارت اجلاس، 3گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ