ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

سانحہ اے پی ایس ٗ خیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کو زبردست خرا ج تحسین، ایسا کام کردیا جو تاریخ میں ہمیشہ یادرکھاجائیگا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اے پی ایس کے طلبا ء نے نجی ٹی وی  سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں، ہم دہشتگردی سے کسی طور ڈرنے والے نہیں ہیں کیونکہ ہم قوم اور پاکستان کے بچے ہیں۔سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد کو تازہ رکھنے اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پشاور بھر کے 50 سرکاری اسکولوں کو شہدا کے ناموں سے منسوب کر دیا گیا ہے۔سرکاری اسکولوں کے نام شہدا کے ناموں سے منسوب کرنے کا مقصد دہشتگردی کی نفی کرنا اور طلبا کے حوصلے بڑھانا ہے۔ یاد رہے کہ 16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشتگردوں نے

آرمی پبلک اسکول پر حملہ کر کے اساتذہ اور معصوم بچوں کو شہید کر دیا تھا۔دریں اثناء وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن متاثرہ والدین کیلئے نہایت کرب کا دن ہے ‘ صوبائی حکومت سانحہ اے پی ایس کے متاثرین کے ساتھ ہے‘اے پی ایس کے شہداء کے والدین کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔ ہفتہ کو سانحہ اے پی ایس کے 3 سال مکمل ہونے پر پرویز خٹک نے اپنے پیغام میں کہا کہ 16 دسمبر کا دن متاثرہ والدین کیلئے نہایت کرب کا دن ہے۔ صوبائی حکومت سانحہ اے پی ایس کے متاثرین کے ساتھ ہے ٗہم اے پی ایس کے شہداء کے والدین کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…