پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی وی پشاور سنٹر میں آگ کیسے لگی؟رپورٹ سامنے آگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی وژن کے چیئرمین عطا الحق قاسمی نے پی ٹی وی پشاور سینٹر میں آگ لگنے کے واقعہ پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ بنا۔نقصانات کے تخمینے اور وجوہات کا سراغ لگانے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے

دی گئی ہے ۔ مکمل رپورٹ آنے تک غیر ضروری قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ادارے ملک و قوم کا اثاثہ ہیں ان کی حفاظت ادارے سے وابستہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔پی ٹی وی پشاور سینٹر میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ اگر کسی غفلت یا دانستہ کوشش کا نتیجہ ہوا تو ذمہ داران کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…