ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

پی آئی ہیروئن بر آمدگی ٗسمگلنگ کرنے والے کون تھے؟کیس کی تحقیقات مکمل، فیصلہ سنادیاگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے سے ہیروئن برآمدگی سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی گئی جس کے بعد قومی ائرلائین نے اپنے 13 ملازمین کو برطرف کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں انجینئرنگ، پیکس سرسز سپروائیزر اور ٹیکنیشن شعبے کے ملازمین کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ہیروئن برآمدگی کے معاملے کے بعد تمام ایئرپورٹس پر سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت

کرتے ہوئے غیر متعلقہ ملازمین کے طیارے کے پاس جانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔تمام ایئررپورٹس سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کا عمل بھی مزید سخت کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 16 مئی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز کے عملے کی ’جامع تلاشی‘ لینے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا جبکہ عملے کے پاسپورٹ بھی ضبط کرلیے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…