ریحام خان نے روایتی برقعہ اوڑھ لیا۔۔۔
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے روایتی برقعہ اوڑھ لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پختونوں کے روایتی شٹل کاک برقع میں اپنی تصویر شیئر کی۔ ریحام خان کو یہ برقعہ خیبرپختونخوا ہ کی یوتھ اسمبلی کے اسپیکر اور ان کے سپورٹرجلال شیرازی… Continue 23reading ریحام خان نے روایتی برقعہ اوڑھ لیا۔۔۔