اہم سیاسی شخصیت اور ممبر قومی اسمبلی نے پارٹی اور اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔بدھ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے علی رضا عابدی نے کہا کہ یہ وہ جماعت نہیں جس کے لئے میں کھڑا ہوا تھا، میں ایم کیو ایم پاکستان اور قومی اسمبلی… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت اور ممبر قومی اسمبلی نے پارٹی اور اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا