پاکستان کو سویت یونین کو توڑنے کی سزاملی ،وزیرداخلہ احسن اقبال نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیزانکشافات
کراچی (این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کو بحال کیا ہے لہذا اب کسی کو کراچی کے امن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ حکومت نے 4 برسوں میں ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا ہے لیکن ملک کے دشمن ملک کے اندر سیاسی عدم استحکام… Continue 23reading پاکستان کو سویت یونین کو توڑنے کی سزاملی ،وزیرداخلہ احسن اقبال نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیزانکشافات











































