اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

فضل الرحمن اور محمود اچکزئی کو افغان فنڈنگ، کس ملک کیلئے کام کر رہےہیں، سینئر سیاستدان کےدھماکہ خیزانکشافات

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فضل الرحمن اور محمود اچکزئی افغان فنڈنگ پر کام کررہے ہیں، یہ خوار اور فاٹا اصلاحات کا بل پاس ہوگا، اسحاق ڈار لندن میں زیر علاج نہیں بلکہ گھوم پھر رہے ہیں، انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے، شیخ رشیدکیپارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو، سنگین الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہاسحاق ڈار لندن میں زیر علاج نہیں بلکہ گھوم پھر رہے ہیںانہیں انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمن اور محمود اچکزئی افغان فنڈنگ پر کام کررہے ہیں، یہ دونوں افغانستان کی خواہشوں کو پورا کر رہے ہیں، یہ خوار اور فاٹا اصلاحات کا بل پاس ہو گا۔ جتنا فائدہ مولانا فضل الرحمن اور محمود اچکزئی نے اٹھانا تھا اٹھا لیاجلد ہی حکومت کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…