ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم ،7 وفاقی وزراء، شہبازشریف اور ثناء اللہ کیخلاف اچانک بڑا قدم اٹھا لیاگیا،سب کچھ چھن جانے کا خدشہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) حلف کی خلاف ورزی کرنے اور شہریوں کے بنیادی حقوق کاتحفظ نہ کرنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،7 وفاقی وزراء، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔ جسٹس ریٹائرڈ فیصل نصیر خان کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم، وفاقی اور صوبائی وزراء نے ذاتی فائدے نہ اٹھانے اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا حلف اٹھا رکھا

ہے،درخواست میں کہا گیا کہ ماورائے آئین اقدامات کرنے، حکمرانوں کی جانب سے ذاتی فوائد اٹھانے اور حلف کی خلاف ورزی کرنے پر انہیں نااہل قرار دیا جائے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ حلف کی خلاف ورزی کرنے پر درخواست میں بنائے گئے فریقین کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں، مزید استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم اور وزراء کی نااہلی کے بعد انہیں فراہم دی جانے والی تنخواہیں اور دیگر مراعات واپس لی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…