جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

یکم جنوری تک وفاقی اور پنجاب حکومت کا خاتمہ 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے استعفے تیار

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلی استعفیٰ دینے والے ہیں، یکم جنوری تک نئی وفاقی اور صوبائی حکومتیں، ن لیگ کی کہانی ختم ہونے جا رہی ہے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری تک نئی وفاقی اور

صوبائی حکومتیں آنیوالی ہیں، ن لیگ کی کہانی ختم ہونے جا رہی ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کے 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلی استعفیٰ دینے والے ہیں۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کے دھرنے کے اعلان کے ٹھیک پندرہ دن کے اندر اندر ن لیگ کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں ختم ہو جائیں گی۔ چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے فیض آباد دھرنے میں لاہور سے ایک ڈی آئی جی کو بھی بھیجا گیا تھا جو اس دھرنے میں شامل تھا۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…