عمران خان زرداری کو انکار کرکے نواز شریف سے ہاتھ ملا سکتے ہیں لیکن کیوں؟ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا دعویٰ کر دیا

11  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کار اور اینکر آفتاب اقبال نے کہا کہ عمران خان اور نواز شریف ایک پیج پر آ سکتے ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام خبردار میں آفتاب اقبال نے کہا کہ عمران خان اور نواز شریف ملک میں موجود ایشوز کے معاملے پر ایک پیج پر آ سکتے ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس پر دونوں ایک پیج پر نہیں بلکہ ایک سطر میں آ سکتے ہیں لیکن اصولوں کے معاملے میں وہ دونوں 180ڈگری پر کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نواز شریف کے ساتھ کمپرومائز کر سکتے ہیں لیکن زرداری

کے ساتھ کبھی نہیں کریں گے۔ میری عمران خان پر سب سے بڑی تنقید ہی یہی ہے کہ اس نے اپنا موقف کیوں چھوڑا؟ جب عمران خان نے کہا تھا کہ تحریک انصاف نوجوانوں کا گہوارہ ہے تو پھر ڈیڑھ دو دو سال کے برگد اٹھا کر کہیں سے لے آئے؟ آپ اپنے نعرے پر قائم رہتے اور اس کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت کی کار کردگی کو چیک کرتے رہتے کیونکہ کے پی کے میں جو کچھ ہو رہا ہے، مستقبل میں اسے دیکھا جائے گا۔ پہلے عمران خان نے پنجاب میں میٹرو بس پر تنقید کی اور پھر پشاور میں خود بھی وہی سلسلہ کھول لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…