نوشہرہ، 3 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا،میڈیکل رپورٹ میں بھی بچی سے زیادتی کی تصدیق ،لرزہ خیزانکشافات
نوشہرہ (این این آئی) نوشہرہ میں 3سالہ بچی مدیحہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم نے سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں اقبال جرم کرلیا جبکہ میڈیکل رپورٹ میں بھی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ایس پی انویسٹی گیشن نوشہرہ ثناء اللہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خوشمقام میں 6… Continue 23reading نوشہرہ، 3 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا،میڈیکل رپورٹ میں بھی بچی سے زیادتی کی تصدیق ،لرزہ خیزانکشافات











































