پنجاب میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے بعد بلیو لائن میٹرو ٹرین کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے بعد بلیو لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پیشرفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلئے ایشین بینک سے قرض لیا جائے گا ،وفاقی حکومت کو 360ارب روپے کا کانسپٹ پیپر بھجوا دیا گیا۔کانسپٹ پیپر کے مطابق بلیو لائن میٹروٹرین کے لئے 360 ارب روپے کا تخمینہ… Continue 23reading پنجاب میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے بعد بلیو لائن میٹرو ٹرین کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری