لاہورہائیکورٹ کا مسلم کمرشل بینک کی درخواست پر شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 15 دسمبر کو نیلام کرنے کا حکم
لاہور(آئی این پی ) لاہورہائیکورٹ نے مسلم کمرشل بینک کی درخواست پر شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 15 دسمبر کو نیلام کرنے کا حکم دیدیا، اتفاق ٹیکسٹائل ملز مالکان نے عدالتی ڈگری کے بعد 11 کروڑ 95 ہزار کی رقم ادا نہیں کی ۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ کا مسلم کمرشل بینک کی درخواست پر شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 15 دسمبر کو نیلام کرنے کا حکم