اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

کیا واقعی سپریم کورٹ عمران خان کو خوشخبری سنانے والی ہے؟ کپتان کو مٹھائیوں کی ٹوکریاں کون بھجوا رہا ہے؟دھماکہ خیز خبر

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں آج چند ہی لمحوں بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر ترین کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنانے جا رہی ہے۔ عمران خان  اس وقت کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں موجود ہیں جہاںمیڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں مٹھائیوں کی ٹوکریاں بھجوائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ حنیف عباسی نےاپنی دائر درخواستوں

پر موقف اختیار کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو آرٹیکل 62، 63کے تحت نا اہل قرار دیا جائے کیونکہ انہوں نے 2013ء میں اپنے کاغذات نامزدگی میں بنی گالہ کی اراضی سے متعلق جھوٹ بولاہے جبکہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے چل رہی ہے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا اور ایسی پارٹی ملکی قانون کے تحت انتخابات نہیں لڑ سکتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…