بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان ، جہانگیر ترین دونوںکی ہی چھٹی ن لیگ نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ عمران خان نا اہلی کیس سے بچ جائیں گے جبکہ جہانگیر ترین نااہل ہو جائیں گے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ دونوں کو نا اہل کر دیا جائے گا، تبصرہ نہیں کر سکتا ، ڈر ہے کہ کوئی مجھے توہین عدالت کا مرتکب نہ کروادے، لیگی رہنما مصدق ملک کی نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سیاسی پنڈتوں کا دو آرا سامنے آرہی ہیں جس میں

پہلی رائے کے مطابق کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نا اہلی کیس سے بچ جائیں گے جبکہ جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیدیا جائے گا جبکہ دوسری رائے کے مطابق دونوں کو سپریم کورٹ نا اہل قرار دیدے گی مگر صرف اس ٹرم کیلئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت قیاس آرائیاں جاری ہیں اور بہتر یہی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے ۔ میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں کوئی مجھے توہین عدالت کا مرتکب نہ کروا دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…