کیپٹن(ر)صفدر کوکرسچن کمیونٹی کے خلاف سخت زبان کا استعمال مہنگا پڑ گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت میں کرسچن کمیونٹی کے بارے میں تقاریرکرنے پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے دامادایم این اے کیپٹن (ر)صفدرکے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج شہباز حسن کی عدالت میں پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے جوزف فرانسس نے مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے کیپٹن صفدر کے… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر کوکرسچن کمیونٹی کے خلاف سخت زبان کا استعمال مہنگا پڑ گیا