پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لال حویلی سے ملحقہ کروڑوں رو پے کی جائیدا د کاتنازعہ ،صدیق الفاروق نے شیخ رشید کو دھمکی دیدی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈ (اوقاف) پاکستان کے چئیر مین صدیق الفاروق نے میڈیا سے باتیں کر تے ہوئے کہا کہ عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید لال حویلی سے ملحقہ بورڈ کی کروڑوں رو پے مالیت کی جائیداد پر جنرل (ر)پر ویز مشرف کے دور 2002سے قابض ہیں اور لاکھوں رو پے کے ڈیفالٹر ہیں ۔وفاقی مترو کہ وقف املاک اوقاف نے قبضہ ختم کرا نے کے لئے قانونی زرائع اختیار کر رکھے ہیں اور وہ عدالتی حکم امتناعی کے سبب قا بض چلے آرہے ہیں تا ہم قانونی زرائع کے بغیر قبضہ نہیں دیں گے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…