نااہل سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کے حواری وزراء کے عدلیہ اور فوج پر سنگین الزامات ،سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اٹک( آئی این پی) پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ و سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ کی مضبوطی جمہوریت کے استحکام اور اداروں کی مضبوطی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، آج عدلیہ سے نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم اُن کی فیملی اور اُن کے… Continue 23reading نااہل سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کے حواری وزراء کے عدلیہ اور فوج پر سنگین الزامات ،سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا