پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف اور عمران خان کے کیس کا فیصلہ مختلف کیوں ہے؟عمران خان نے کون سا ایسا کام کیاجو نوازشریف نہ کرسکے،اعتزاز احسن کے انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میں انتخابات وقت پر ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں الیکشن جب قریب آتے ہیں تو اتحادوں کا بننا نہیں بات نہیں، عدلیہ کی جانب سے حدیبیہ کیس کو چھوڑ دینا تعجب کی بات ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتہ کومقامی میوزیم میں نوجوان آرٹسٹ جمیل نقش کی تصاویر کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کے کیس میں انھوں نے الزامات کو تسلیم کیا تھااور وہ منی ٹریل نہیں دکھا سکے

تھے۔جبکہ عمران خان نے اپنی منی ٹریل عدالت میں شو کی ہے، انھوں نے کہا کہ آئندہ کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کا بہت اچھا مستقبل ہے ، مسلم لیگ ن میں اندرونی انتشار بڑھ جائے گا جبکہ تحریک انصاف میں تضادات اور یوٹرن سے عمران خان نے اپنی اہمیت کھوئی ہے، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ عدلیہ کی جانب سے حدیبیہ کیس کو چھوڑ دینا تعجب کی بات ہے ، جے آئی ٹی میں جو ڈاکو مینٹس نکالے گئے ہیں اس میں اسحاق ڈار کا اقبالی بیان ہے سپریم کورٹ میں حدیبیہ کیس میں جج تقسیم نظر آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…