نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو ایک ہفتے کیلئے حاضری سے استثنیٰ دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عدالت سے حاضری کی ایک ہفتے استثنیٰ کی درخواست جبکہ مریم نواز کی ایک ماہ کیلئے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔نواز شریف کے نمائندے ظافر خان کو عدالت میں پیش ہونے کی اجازت… Continue 23reading نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو ایک ہفتے کیلئے حاضری سے استثنیٰ دیدیا