فیصل آباد چوروں نے پولیس کو ناک آؤٹ کر دیا، کتنے گھر اور کتنی دکانیں لوٹیں؟ کتنے موٹر سائیکلوں سے شہریوں کو محروم کیا گیا، تفصیلات سامنے آ گئیں
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چوروں اور ڈاکوؤں نے پولیس کو ناک آؤٹ کردیا،بتیس وارداتوں کے دوران چھ گھر ،سات دکانیں لوٹ لی گئیں ،دس موٹر سائیکلیں اور ایک رکشے سے شہری محروم ،دس مویشی لوٹ لئے گئے ،پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن ایڈن گارڈن میں چوروں… Continue 23reading فیصل آباد چوروں نے پولیس کو ناک آؤٹ کر دیا، کتنے گھر اور کتنی دکانیں لوٹیں؟ کتنے موٹر سائیکلوں سے شہریوں کو محروم کیا گیا، تفصیلات سامنے آ گئیں











































