منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سرکاری ادارے کے دوران ڈیوٹی وفات پانے والے افسران و ملازمین کے اہل خانہ کو بڑی خبر سنادی گئی، 20سے 70لاکھ روپے کا پیکج دیا جائیگا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے دوران ڈیوٹی وفات پانے والے افسران و ملازمین کے لئے پیکج کا اعلان کر دیا، افسران و ملازمین کو 20سے 70لاکھ روپے کا پیکج دیا جائے گا ، اطلاق 15فروری سے ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق لیسکو نے وزیر اعظم اسسٹنٹ پیکج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق دوران ڈیوٹی وفات پانے والے افسران و ملازمین

کو 20سے 70لاکھ روپے تک کا پیکج دیا جائے گا ۔گریڈ 1سے 8تک کے ملازمین کو 20لاکھ روپے ، گریڈ 9سے 16تک کے ملازمین کو 50لاکھ روپے اور گریڈ 17سے 20تک کے افسران کو 70لاکھ روپے ملیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیکج کا اطلاق 15فروری سے ہو گا اور صرف دوران ملازمت انتقال کرنے والے افسران و ملازمین کے اہل خانہ کو پیکج ملے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…