منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا بیرون ملک پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس پر از خود نوٹس،کتنے پاکستانیوں کی جائیدادیں اور رقوم باہر ہیں؟ اہم احکامات جاری کر دیے

datetime 1  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس پر ازخودنوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک، ایف بی آئی اور ایس ای سی پی سے تمام تفصیلات طلب کر لی ، وزارت خزانہ، داخلہ اور خارجہ کو بھی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کی جائیدادیں اوررقوم باہر ہیں اور ان کی واپسی کیلئے کیا اقدامات کئے گئے ہیں۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئی بی اور آئی ایس آئی متعلقہ اداروں کو معاونت فراہم کریں ،بتایا جائے کہ پاناما اور پیراڈائزپرلیکس پر کیا کارروائی ہوئی۔ سپریم کورٹ نے یو اے ای اور سوئٹزر لینڈ میں موجود جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں اور2 ہفتے میں تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیاہے، چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کیس کی سماعت 2 ہفتے کے بعد خصوصی بینچ کرے گا،تمام ادارے اور وزارت متعلقہ حکام سے مکمل تعاون کریں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…