آئندہ عام انتخابات وقت پر نہیں ہوسکیں گے ،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری اور شماریات کو بتایا گیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات مردم شماری کے حتمی نتائج پر نہیں ہو سکتے اور انتخابات حتمی نتائج پر کروانے کی صورت میں انتخابات موخر کرنے پڑیں گے۔چیف کمشنر شماریات آصف باجوہ نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ مردم شماری کی حتمی… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات وقت پر نہیں ہوسکیں گے ،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا